¡Sorpréndeme!

Hajjaj Bin Yousuf In Iraq | حجاج بن یوسف عراق میں

2024-03-24 4 Dailymotion

عبد الملک نےاہل خراسان اور کوفہ و بصرہ کی باغیانہ روش کو ختم کرنے کے لیے حجاج کو گورنر مقرر کیا اس نے صرف بارہ آدمی ساتھ لیے اور ایک ہزار میل کا فاصلہ طے کرکے بالکل غیر متوقع طور پر کوفہ پہنچا